یقین دوقسم کا ہے ایک یقین فراری ہے جوبت پرست کفار اہل نارزنار کوحاصل ہے
اور دوسرا یقین اقراری ہے جس کاتعلق کلمہ طیب لا الہٰ الا اللہ محمدؐ رسول اللہ کے
اقرار وتصدیق سے ہے معتبر یقین وہ ہے جو ایک صاحب تصدیق باتوفیق کوتلقین سے حاصل ہوتاہے

حضرت سخی سلطان باھوؒ عقلِ بیدار ص 14

0 comments so far,add yours