November 2014

ملنے کی خوشی تھی تو بچھڑ جانے کا غم بھی دُنیائے محبت میں کوئی چیز تھے ہم بھی کم ہو گی کس دِن یہ تیری مشقِ ستم بھی؟ اے حُسنِ ستم...

ﻣﺎﺣﻮﻝ ﮐﮯ ﺗﺎﺛﺮﺍﺕ ۔ ۔ ۔ ۔ " ﻟﺒﯿﮏ " ﺳﮯ ﺍﻗﺘﺒﺎﺱ " ﻣﺎﺣﻮﻝ ﮐﮯ ﺗﺎﺛﺮﺍﺕ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﯿﮟ۔ ﯾﻮﮞ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺠﺌﮯ ﮐﮧ ﻣﮑﮧ ﻣﻌﻈﻤﮧ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮨﯽ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮨﮯ ...

ﺭﮨﯽ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﺟﻮ ﺍﻧﯿﺲِ ﺟﺎﮞ، ﻭﮦ ﺑﺲ ﺁﺭﺯﻭﺋﮯ ﻧﺒﯽؐ ﺭﮨﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺷﮏ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﻭﺍﮞ ﮨﻮﺋﯽ، ﮐﺒﮭﯽ ﺩﺭﺩ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺩﺑﯽ ﺭﮨﯽ ﺷﮧِؐ ﺩﯾﮟ ﮐﮯ ﻓﮑﺮ ﻭ ﻧﮕﺎﮦ ﺳﮯ ﻣﭩﮯ ﻧﺴﻞ ﻭ ...

ﺗﻮ ﮐﺠﺎ ﻣﻦ ﮐﺠﺎ ﺗﻮ ﺍﻣﯿﺮ ﺣﺮﻡ، ﻣﯿﮟ ﻓﻘﯿﺮﻋﺠﻢ ﺗﯿﺮﮮ ﮔﻦ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻟﺐ، ﻣﯿﮟ ﻃﻠﺐ ﮨﯽ ﻃﻠﺐ ﺗﻮ ﻋﻄﺎ ﮬﯽ ﻋﻄﺎ، ﻣﯿﮟ ﺧﻄﺎ ﮨﯽ ﺧﻄﺎ ﺗﻮ ﮐﺠﺎ ﻣﻦ ﮐﺠﺎ ﺗﻮ ﮨﮯ ﺍﺣﺮﺍ...

ﻣﻈﻔﺮ ﻭﺍﺭﺛﯽ ﻧﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺨﻦ ﮐﻮ ﺳﺨﻦ ﮐﮩﻮ ﻧﮧ ﻣﺮﯼ ﻧﻮﺍ ﮐﻮ ﻧﻮﺍ ﮐﮩﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﮞ ﮐﻮ ﺻﺤﻦِ ﺣﺮﻡ ﮐﮩﻮ ﻣﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﻏﺎﺭِ ﺣﺮﺍ ﮐﮩﻮ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﺟﻮ ﻣﺪﺡِ ﺷﮩﮧِ ...

قاسمی صاحب کو میں نے پہلی بار دیکھا تو مجھے بحری ڈاکو لگے جو جمیکا کے سمندروں میں اپنے جہازڈبونے کے بعد تائب ہو کر لاہور ٓ گیا ہو۔ گال پر ز...

مر بھی جاؤں تو کہاں ،لوگ بھلا ہی دیں گے  لفظ میرے ـــــ مرے ہونے کی گواہی دیں گے آج خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کا جنم دن ہے 24 نومبر 1954 ء ...

آج منٹو صاحب کی بیگم ــــــــــــــ صفیہ منٹو کی برسی ہے آج میری زندگی میں اگر کوئی لفظ بچا ہے تو وہ ہے کاش۔ کاش میری صفیہ سے شادی نہ ہو...

اَج سِک مِتراں دی ودھیری اے کیوں دِلڑی اُداس گھنیری اے لُوں لُوں وِچ شوق چنگیری اے اَج نیناں لائیاں کیوں جھڑیاں مُکھ چند بدر شعشانی ...

ہیجڑا جیسے کیسے بھی ہو،میرے ہاں اس کا احترام دو چند ہوتا ہے۔۔۔میں اپنی دانست میں خوب سمجھتاہوں کہ یہ اللہ کے زیادہ نزدیک ہوتے ہیں۔۔۔ان میں...

کن فیکون تے کل دی گل ایں اساں اگے پریت لگائی تو میں حرف نشاں نہ آں ہا جدوں دتی میم گواہی اجے وی سانوں آپے دسدے بیلے بوٹے کاہی مہر علی...

بعض لوگوں کے دل ان بے پیندے برتنوں کی مانند ھوتے ھیں جن میں خواہ کتنی ھی محبت،خلوص اور توجہ ڈالی جائے، وہ خالی ھی رہتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان...

آپ کا اصل ساتھی اور آپ کا صحیح تشخص آپ کے اند ر کا انسان ہے! اسی نے عبادت کرنی ہے اور اسی نے بغاوت! وہی دنیا والا بنتا ہے اور وہی آخرت و...

آج کا انسان محبت سے دور ہوتا رہا ہے ۔ ۔ ۔ آج کا انسان ہر قدم پر ایک دوراہے سے دوچار ہوتا ہے ۔۔ مشینوں نے انسان سے محبت چھین لی ہے ۔ ۔ آج ...

ایمان ہمارے خیال کی اصلاح کرتا ہے۔ شکوک و شبہات کی نفی کرتا ہے۔ وسوسوں کو دل سے نکالتا ہے۔ایمان ہمیں غم اور خوشی دونوں میں اللہ کے قریب رک...

انسان عمل کے لیے علم حاصل کرتا ہے لیکن جوں جوں علم بڑھتا جاتا ہے عمل کے مواقع سمٹنے شروع ہو جاتے ہیں۔آج کے انسان کا سب سے بڑا عمل حصول علم...

خود کو محفوظ بنانے کی خواہش ۔ ۔ غیر محفوظ ہونے کا اعلان ہی تو ہے ۔ ۔ ایسا کیوں ہے ؟ شاید زندگی اپنے اندر گرتی رہتی ہے ۔ ۔ ۔ ریت کی دیوار ک...