ہیجڑا جیسے کیسے بھی ہو،میرے ہاں اس کا احترام دو چند ہوتا ہے۔۔۔میں اپنی
دانست میں خوب سمجھتاہوں کہ یہ اللہ کے زیادہ نزدیک ہوتے ہیں۔۔۔ان میں
منافقت،شرارت نہیں ہوتی ۔۔۔وفا اور ادا
کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے۔۔۔باقی رہا سوال کہ یہ منحوس، بدکردار،زبوں و ذلیل
ہوتے ہیں ۔۔۔۔تو یہ انہی پہ کیا موقوف۔۔۔۔ کیا ان کے علاوہ یہ برائیاں
کجیاں دیگر لوگوں میں نہیں ہوتیں؟
کاجل کوٹھا صفحہ نمبر 380
کاجل کوٹھا صفحہ نمبر 380
0 comments so far,add yours