Articles by "Urdu Poetry"
Showing posts with label Urdu Poetry. Show all posts

یہی نہیں کہ زخم ِ جاں کو چارہ جُو ملا نہیں یہ حال تھا کہ دل کو اسمِ آرزو ملا نہیں ابھی تلک جو خواب تھے چراغ تھے گلاب تھے وہ رہگزر کوئی...

اچانک دِل رُبا موسم کا دِل آزار ہو جانا دُعا آساں نہیں رہنا سُخن دُشوار ہو جانا تمہیں دیکھیں نگاہیں اور تُم کو ہی نہیں دیکھیں محبت کے...

کوئی سنگ رہ بھی چمک اُٹھا تو ستارہ سحری کہا مری رات بھی ترے نام تھی اسے کس نے تیرہ شبی کہا مرے روز و شب بھی عجیب تھے نہ شمار تھا نہ حس...

تم تو وفا شناس و محبت نواز ہو ہاں میں دغا شعار سہی،بے وفا سہی تم کو تو ناز ہے دلِ الفت نصیب پر میں ماجرائے درد سے نا آشنا سہی نا آشنائ...

ہر شخص پریشان سا حیراں سا لگے ہے سائے کو بھی دیکھوں تو گریزاں سا لگے ہے کیا آس تھی دل کو کہ ابھی تک نہیں ٹوٹی جھونکا بھی ہوا کا ہمیں مہ...

ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے آئے تو سہی بر سرِ الزام ہی آئے حیران ہیں، لب بستہ ہیں، دل گیر ہیں غنچے خوشبو کی زبانی تیرا پیغا...

غزل گھر کا رستہ بھی ملا تھا شاید راہ میں سنگِ وفا تھا شاید اِک ہتھیلی پہ دیا ہے اب تک ایک سورج نہ بجھا تھا شاید اس قدر تیز ہوا کے...

غزل یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں جلنا تو خیر چراغوں کا مقدر ہے ازل سے یہ دل کے کن...

چھپ نہ سکے گی دل کی دھڑکن ​ کاش نہ آتا اب کے ساون ​ دل گھبرایا ، آنکھ بھر آئی ​ امڈے بادل، برسا ساون ​ دیکھیں نظریں ...

جیسے دریا کنارے کوئی تشنہ لب آج میرے خدا میں یہ تیرے سوا اور کس سے کہوں میرے خوابوں کے خورشید و مہتاب سب میرے آنکھوں میں اب بھی سجے ر...

غزل حال کُھلتا نہیں جبینوں سے رنج اُٹھائے ہیں کن قرینوں سے رات آہستہ گام اُتری ہے درد کے ماہتاب زینوں سے ...

ہم کریں بات دلیلوں سے ،تو رد ہوتی ہے ​ اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے ​ ​ سانس لیتے ہوئے انساں بھی ہے لاشوں کی طرح ​ اب دھ...

لبِ خاموش سے اظہارِ تمنا چاہیں بات کرنے کو بھی تصویر کا لہجہ چاہیں تو چلے ساتھ تو آہٹ بھی نہ آئے اپنی درمیاں ہم بھی نہ ہوں یوں تجھے تن...

اب کے برسات کی رُت اور بھی بھڑکیلی ہے، جسم سے آگ نکلتی ہے قبا گیلی ہے، سوچتا ہوں کہ اب انجامِ سفر کیا ہوگا؟ لوگ بھی کانچ کےہیں راہ بھی...

مت غصے کے شعلے سوں جلتے کوں جلاتی جا ​ ٹک مہر کے پانی سوں تو آگ بجھاتی جا ​ ​ تجھ چال کی قیمت سوں دل نئیں ہے مرا واقف ​ اے مان بھ...

کماں ابرو پہ جیو قرباں ہوا ہے ​ دل اس کے تیر کا پیکاں ہوا ہے ​ ​ بھواں تیغ و پلک، خنجر، نگہ، تیر ​ یو کس کے قتل کا ساماں ہوا ہے ​...