"مولانا جامی ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ کا فرمان ہے
کہ عشق سے منہ نہ موڑ , چا وه مجازى ہو کیونکہ وه بھی تمھیں حقیقت كى طرف لے جائے گا
عشق وه وجدان ہے جس کا تعلق انسان کے باطنى احساسات کےساتھ ہے- ظاهرى حواس
خمسه کو معطل کیا جاسکتاہے مگر باطنى حواس(عشق) کو روکا نہیں جا سکتا-
کہ عشق سے منہ نہ موڑ , چا وه مجازى ہو کیونکہ وه بھی تمھیں حقیقت كى طرف لے جائے گا
عشق وه وجدان ہے جس کا تعلق انسان کے باطنى احساسات کےساتھ ہے- ظاهرى حواس خمسه کو معطل کیا جاسکتاہے مگر باطنى حواس(عشق) کو روکا نہیں جا سکتا-
0 comments so far,add yours