حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ Muhammad Atif Saeed at 12:04:00 PM واصف علی واصفؒ, جس نے موت کا راز جان لیا وہ زندگی کے انقلابات سے متاثر نہیں ھوتا اور جس نے زندگی کا راز جان لیا اسکو موت کی کارفرمائیاں مایوس نہیں کرسکتیں. جس نے اپنی حقیقت کو پہچان لیا اسے حقیقت کی سمجھ آگی. (حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ)
0 comments so far,add yours