جب کوئی مومن بیمارہوتواسےمعلوم ہوناچاہیےکہ یہ بیماری اس
کےلئےرحمت ہے۔جوگناہوں سےاس کوپاک کرتی ہے۔

- دوریش فاقےسےمرجاتےہیں مگرلذت نفس کےلئےقرض نہیں لیتے۔

- جس دل میں اللہ کاذکرجاری رہتاہےوہ دل زندہ ہےاورشیطانی خواہشات اس پرغلبہ نہیں پاسکتیں۔

حضرت بابا فرید الدین گنج شکر(رحمۃ ا للہ علیہ)

0 comments so far,add yours