روحانی نظام:

دنیاوی نظام کے ساتھ ساتھ ایک روحانی نظام بھی چل رہا ہے۔یہ نظام بلکل ایسا ہی ہے جیسے دنیاوی نظام۔ اِس میں بھی درجے ہیں۔ کارکن ہیں ، افسر ہیں، سٹیٹس ہے، پروٹوکول ہے، فائلیں چلتی ہیں۔

روحانی نظام کے افسر بڑے طاقتور ہیں۔ وہ حالات بدل سکتے ہیں، کوائف بدلنے پر قادر ہیں ، ذہنیت بدل سکتے ہیں ، رُخ بدل سکتے ہیں ،تقدیر بدل سکتے ہیں۔
اِن میں اتنا ہی فیورٹ اِزم ہے جتنا کے دنیاوی حاکموں میں ہے۔

الکھ نگری از ممتاز مفتی

0 comments so far,add yours