اپنوں نے وہ رنج دیئے ہیں، بیگانے یاد آتے ہیں
دیکھ کے اس بستی کی حالت، ویرانے یاد آتے ہیں
کوئی تو پرچم لے کر نکلے، اپنے گریباں کا جالبؔ
چاروں جانب سناٹا ہے، دیوانے یاد آتے ہیں

ملکی حالات پر حبیب جالبؔ کی ایک غزل کا مطلع اور مقطع۔

0 comments so far,add yours