فقیر کے لئے تصورِ شیخ سے بڑھ
کر کوئی چیز نہیں۔فقیر کو چاہئے کہ اپنے مرشد کو حاضر و ناضر سمجھے۔مرشد وہ
ہے جو بذریعہ مراقبہ مرید کو دیکھتا رہے۔
فقیر کو چاہئے کہ بیعت اس وقت کرے جب اپنے آپ میں اس کی اہلیت پائے اور اگر یہ نہیں تو مرید اور مرشد دونوں ہی خراب ہوتے ہیں۔۔۔
حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ
کشف الا اسرار
فقیر کو چاہئے کہ بیعت اس وقت کرے جب اپنے آپ میں اس کی اہلیت پائے اور اگر یہ نہیں تو مرید اور مرشد دونوں ہی خراب ہوتے ہیں۔۔۔
حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ
کشف الا اسرار
0 comments so far,add yours