اللہ
سے انسان محبت کرتا ہے اور یہ چاہتا ہے کہ اللہ بھی اس سے محبت کرے مگر
محبت کے لئے وہ کچھ دینے کو تیار نہیں۔اللہ کے نام پر وہ دو ہی چیزیں
دوسروں کو دیتاہے جسے وہ اچھی طرح استعمال کر چکا ہو یا پھر جس سے اس کا دل
بھر چکا ہو، چاہے وہ لباس ہو یاجوتا۔ وہخیرات کرنے والے کے دل سے اتری
ہوئی چیز ہوتی ہے اور اس چیز کے بدلے میں وہ خیرات کرنے والا اللہ کے دل
میں اترنا چاہتا ہے۔۔۔
شہر ذات
شہر ذات
0 comments so far,add yours