ہجر کی راکھ اور وصال کے پھولآج پھر درد و غم کے دھاگے میںہم پرو کر ترے خیال کے پھولترکِ الفت کے دشت سے چن کرآشنائی کے ماہ و سال کے پھولتیری دہلیز پر سجا آئےپھر تری یاد پر چڑھا آئےباندھ کر آرزو کے پلے میںہجر کی راکھ اور وصال کے پھول
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments so far,add yours