بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی Muhammad Atif Saeed at 10:12:00 AM featured, حضرت امیر خسروؒ, بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی کیسے میں بھر لاؤں مدھوا سے مٹکی پانی بھرن کو جو میں گئ تھی دوڑ ، جھپٹ ، موری مٹکی پھٹکی بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی مورے اچھے نظام پیا جی
0 comments so far,add yours