انسان پر کبھی راستہ بند نہیں ھوتا۔ یہ بات یاد رکھی جائے کہ ھر دیوار کے اندر دروازہ ھے جس میں سے مسافر گزرتے رھتے ھیں۔ مایوسیوں کی دیواروں میں اس کی رحمت امید کے دروازے کھولتی رھتی ھے۔انتظار ترک نہ کیا جائے۔
یہی بڑی کامیابی ھے۔ کامیابی کسی نقطے کا نام نہیں ‘ یہ مزاج کا نام ھے۔ بڑے بڑے فاتحین جنگیں ھارنے کے بعد بھی فاتحین ھی رھے"

0 comments so far,add yours