اے روح
تم بہت زیادہ مضطرب رہتی ہو
تم نے اپنی قوت دیکھ لی
تم نے اپنی دلکشی دیکھ لی
تم نے اپنے سنہری پر دیکھ لئے
کون سی کمی ھے جس کے لیے تم پرشان ھو
تم صداقت کی کلی ھو
تم روح کی روح کی روح ھو.
مولانا جلال الدّین رومیؓ

0 comments so far,add yours