آئینہ گزنگ و آلائیش جداست
پُر شعاع نُور خورشید خداست
وہ آئینہ (دل) جو زنگ و میل (خواہشات نفس) سے دور ہے، وہ خدا کے نور کے آفتاب کی شعاعوں سے بھرا ہوا ہے۔
مولانا جلال الدّین رومیؓ - مثنوی معنوی

0 comments so far,add yours