اے طَلب تُو ایں طَلب ماں دادۂ
بے شُمار و عَدّ عَطا بنہادۂ
با طلب چوں ندَہی اے حَیِّ وَدُود
کز تُو آمد جُملگی جُود و وَجود
اے باری تعالیٰ! بغیر مانگے تُو نے ہمیں مُرادیں دی ہیں۔ اَن گِنت اور بے شُمار تُو نے انعام فرمائے ہیں۔ اے حیِّ ودود! تُو مانگنے پر کیوں نہ دے گا ؟ جبکہ تمام بخشش اور ہستی تیری ہی طرف سے ہے۔
مولانا جلال الدّین رومیؓ - مثنوی معنوی

0 comments so far,add yours