مومَن
میں چونکہ عشق کی گرمی ہے جسے دوزخ بر داشت نہیں کر سکتی .. جب مومن خود
کو عشق و معرفت کہ سپرد کر دیتا ہے تو اس میں و ہ ما دہ ہی نہیں رہتا جو
دوزخ کی آگ پکڑ سکے ,,قلب ذآت خدا وندی کا مظر ا تم ہے اس لئے جنت بھی اس
کے سامنے کم رتبہ ہے ا َدنی ا علی کے سامنے شرماتا ہے اسلئے جنت بھی مومن
سے گھبراتی ہے
حضرت مولانا جلال الدین رومی رح
حضرت مولانا جلال الدین رومی رح
0 comments so far,add yours