جس وقت ہم دونوں لارنس باغ میں داخل ہوئے میرا دل دھک سے رہ گیا میرا خیال نہیں تھا کہ وہ مجے باغ جناح میں لے جائے گی۔ ۔ ۔ ۔ اس باح میں ایک کافور کا درخت تھا اور اس درخت کی چھاؤں میں بہت سی یادیں وابستہ تھیں
(راجہ گِدھ سے اقتباس)
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
یہ باغِ جناح یعنی لارنس باغ میں موجود وہی کافور کا درخت ہے جس کے نیچے ایک "راجہ گدھ" دوسرے "راجہ گدھ" کا گوشت نوچا کرتا تھے
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
یہ باغِ جناح یعنی لارنس باغ میں موجود وہی کافور کا درخت ہے جس کے نیچے ایک "راجہ گدھ" دوسرے "راجہ گدھ" کا گوشت نوچا کرتا تھے

0 comments so far,add yours