ایک دن جب امروز سکوٹر چلا رہے تھے اور امرتا پیچھے بیٹھی ہوئی تھی، امروز کی نظر سڑک پر تھی اور امرتا کی انگلیاں اس کی پیٹھ سہلا رہی تھی امروز نے جب یہ سہلانے پر غور کیا تو انہیں محسوس ہوا کہ امرتا پیٹھ نہیں سہلا رہی ہے بلکہ انگلی سے کچھ لکھ رہی ہے انہوں نے جب امرتا سے پوچھا تو اس نے پہلے تو کوئی جواب نہیں دیا پھر چونکہ وہ بہت صاف گو تھی، اس نے بتا دیا کہ غیر ارادی طور پر اس کی انگلیاں امروز کی پیٹھ پر، ساحر ساحر لکھ رہی تھیں


(میں ساحر ہوں سے اقتباس ـــــ )


0 comments so far,add yours