ہمیں نام، مردوں کے چہرے، راستے، کاروں کے میک، شعر کے دونوں مصرے، یکم جنوری کا سالانہ عہد، بیگم کا سالگرہ، اور سینڈل کا سائز، نماز عید کی تکبیریں، سال گزشتہ کی گرمی سردی، عیش میں نام خدا اور طیش میں خوف نا خدا، کل کی اخبار کی سرخیاں، دوستوں سے خفگی کی وجہ ___ اور نہ جانے کیا کیا یاد نہیں رہتا

(مشتاق احمد یوسفی)

 

0 comments so far,add yours