ڈیوٹی : پروین شاکر Muhammad Atif Saeed at 9:43:00 PM Urdu Poetry, اردو شاعری, پروین شاکر, ’’جان ! مجھے افسوس ہے تم سے ملنے،شاید اس ہفتے بھی نہ آسکوں گا بڑی اہم مجبوری ہے!‘‘ جان! تمھاری مجبوری کو اب تو میں بھی سمجھنے لگی ہوں شاید اس ہفتے بھی تمھارے چیف کی بیوی تنہا ہو گی!
0 comments so far,add yours